23 October 2016 - 19:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424013
فونت
داعش نے گزشتہ روز اپنی پوری قوت کے ساتھ قریۃ البشیر اور اس سے ملحقہ علاقوں کی طرف پیش قدمی کرنے کی ناکام کوشش کی ۔
عباس عسکری یونٹ

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش نے گزشتہ روز اپنی پوری قوت کے ساتھ قریۃ البشیر اور اس سے ملحقہ علاقوں کی طرف پیش قدمی کرنے کی ناکام کوشش کی ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق قریۃ البشیر میں تعینات عباس عسکری یونٹ کے جوانوں نے داعشی دہشت گردوں کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا اور دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اس پیش قدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

داعش نے اس حملے اور پیش قدمی کے دوران بھاری اسلحے کا استعمال کیا اور آگے بڑھنے کی مکمل کوشش کی عباس عسکری یونٹ کے جوانوں نے نا صرف داعش کو پیچھے دھکیل دیا بلکہ داعش کے زیر قبضہ علاقے کے ایک بڑے حصے پہ کنٹرول حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬