28 November 2016 - 23:31
News ID: 424744
فونت
آل خلیفہ کورٹ نے الدیر بحرین کے امام جمعہ اور بحرین کے شیعہ عالم دین کو تین ماہ کی جیل سزا سنائی ۔
حجت الاسلام شیخ عیسی المومن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آل خلیفہ کورٹ نے الدیر بحرین کے امام جمعہ اور بحرین کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ عیسی المومن کو تین ماہ کی جیل سزا سنائی ۔

حجت الاسلام شیخ عیسی المومن کو تین ماہ کی جیل کے علاوہ 500 دینار کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے ۔

الدیر بحرین کے امام جمعہ پر خطبہ جمعہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف بیان دینے اور لوگوں کو قیام کی دعوت کا الزام لگایا گیا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬