حرم امیر المومنین(ع) کے زیر انتظام قائم دفاع مقدس کمیٹی کے وفد نے دھشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عوامی فوج سے ملاقات کی اور انہیں مرجعیت اعلی کا پیغام پہنچایا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین(ع) کے زیر انتظام قائم دفاع مقدس کمیٹی کے وفد نے دھشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عوامی فوج سے ملاقات کی اور انہیں مرجعیت اعلی کا پیغام پہنچایا۔
جنوب موصل کے نگران شیخ توفیق بدری نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ وفد نے عوامی رضاکار فوج اور دیگر شریک گروپس سے ملاقات کی اور مرجعیت کا پیغام پہنچایا ۔
اس دورہ کے دوران انہوں نے فوج کو سردی کے حوالے سے اشیا ضرورت بھی پہنچائی گئی جس میں گرم کپڑے اور مختلف غذائی اشیا شامل تھیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے