15 December 2016 - 21:55
News ID: 425089
فونت
ترکی کے وزير خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا اور شام کے شہر حلب کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
وزرای خارجہ ترکی و ایران کی ٹیلی فونی گفت  وگو

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے وزير خارجہ چاووش اوغلو نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ٹیلیفون کیا اور شام کے شہر حلب کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس گفتگو میں شام میں جنگ بندی اور متاثرہ علاقوں تک امداد رسانی کے موضعات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ حلب کو کل شامی فوج نے دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرالیا اور کئی دہشت گردگروہوں نے ہتھکیار زمین پر رکھ دیئے ہیں اور شامی فوج کے سامنے تسلیم ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬