08 January 2017 - 21:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425572
فونت
نمازجنازہ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ، ایس یوسی، جے ایس او اور جعفریہ آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے شرکت کی۔
پروفیسر خادم حسین لغاری کی نماز جنازہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، شیعہ علما کونسل وتحریک جعفریہ کے مرکزی رہنما، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابقہ رکن نظارت، امامیہ آرگنائزیشن کے سابقہ رکن اور ماہر تعلیم پروفیسر خادم حسین لغاری کی نماز جنازہ ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ، ایس یوسی، جے ایس او اور جعفریہ آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے شرکت کی۔

پروفیسر خادم حسین لغاری کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت دیگر اہم شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کو ڈیرہ غازیخان میں آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬