نماز جنازہ

ٹیگس - نماز جنازہ
نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442995    تاریخ اشاعت : 2020/06/22

خبر کا کوڈ: 441908    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

ایرانی پارلمینٹ میں امریکی جرائم کیخلاف جوابی رد عمل دینے کا بل پاس کیے جانے سے پاسداران انقلاب فورس کیلئے ۲ کروڑ یورو کی بجٹ کا تعین کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441896    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441885    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

خبر کا کوڈ: 438982    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438973    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

تہران یونیورسٹی میں؛
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تشییع میں شرکت کی اور تہران یونیورسٹی میں تشخصیت مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی نماز جنازہ پڑھی ۔
خبر کا کوڈ: 425595    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

نمازجنازہ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ، ایس یوسی، جے ایس او اور جعفریہ آرگنائزیشن کے رہنمائوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425572    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی و صوبائی رہنماوں سمیت ملک اور بیرون ملک مقیم تنظیمی ذمہ داران اور ہمدردوں نے اظہار تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424406    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی و صوبائی رہنماوں سمیت ملک اور بیرون ملک مقیم تنظیمی ذمہ داران اور ہمدردوں نے اظہار تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424406    تاریخ اشاعت : 2016/11/11

پشاور کے حیات آباد میں مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد میں امامیہ مسجد میں تکفیری دہشت گرد گروہ کی طرف سے ہوئے دردناک حملہ میں نماز جمعہ ادا کر رہے مسلمانوں میں سے ۲۱ شہید نمازیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7804    تاریخ اشاعت : 2015/02/14