‫‫کیٹیگری‬ :
01 March 2017 - 23:55
News ID: 426620
فونت
تحریک صدر عراق کے رھنما حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر نے حرم امام علی(ع) کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
حجت الاسلام سید مقتدا صدر حجج الاسلام مقتدا صدر  اور سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی عراق سے رپورٹ کے مطابق، تحریک صدر عراق کے رھنما حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر نے آج حرم امام علی(ع) کی زیارت کے بعد حرم امیر المومنین(ع) کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

انہوں نے حرم امام علی(ع) کے متولی حجت الاسلام سید نزار حبل المتین سے ملاقات میں حرم کے تعمیراتی امور، زائرین کے مسائل اور شهر نجف اشرف کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬