حجت الاسلام سید مقتدا صدر

ٹیگس - حجت الاسلام سید مقتدا صدر
مقتدا صدر :
عراق کے صدر تحریک کے سربراہ نے شام پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حالیہ جارحیت سے امریکی دہشت گردانہ پالیسی کھل کر سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435570    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

حجت الاسلام سید مقتدا صدر:
صدر تحریک عراق کے رہنما نے مرجعیت کو بارڈر لائن جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ ان سے عبور نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428823    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

حجت الاسلام سید مقتدا صدر:
صدر تحریک کے رہنما نے لاکھوں کی تعداد میں شریک مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا : قتل کی دھمکی سے نہیں ڈرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 427075    تاریخ اشاعت : 2017/03/24

تحریک صدر عراق کے رھنما حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر نے حرم امام علی(ع) کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426620    تاریخ اشاعت : 2017/03/01

حجت الاسلام سید مقتدا صدر:
صدر تحریک کے سربراہ نے تل اویو سے امریکی سفارت خانہ کو قدس انتقال کرنا اسلام کے خلاف علنی جنگ جانا ہے اور تمام اسلامی ممالک سے صیہونی اور امریکی سفارت خانہ کو اپنے ملک میں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425895    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

حجت الاسلام والمسلمین سید مقتدا صدر:
صدر تحریک کے سربراہ نے بحرین کے تین انقلابی جوانوں کو پھانسی دئے جانے پر شدید مذمت کی اور بحرینوں کو انقلاب کا نارہ لگانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425774    تاریخ اشاعت : 2017/01/18