‫‫کیٹیگری‬ :
07 March 2017 - 19:18
News ID: 426731
فونت
محمد حنیف اتمر :
افغانستان نے اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔
محمد حنیف اتمر


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے نئی دہلی میں ایشیائی سیکورٹی کانفرنس میں کہا کہ ریاست کی جانب سے پشت پناہی والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش ہونی چاہئے۔

محمد حنیف اتمر نے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے تئیں عالمی برادری کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا رویہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے مددگار نہیں ہے۔

انہوں نے  پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اچھی اور بری دہشت گردی جیسے فرق کو ختم کیا جانا چاہئے کیونکہ اس فرق سے دہشت گردی کو فروغ دینے والی ان تنظیموں کو مدد ملے گی جو خود کو اس کا شکار بتا کر بچ نکلتی ہیں۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬