28 March 2017 - 21:55
News ID: 427149
فونت
فلسطینی عالم دین :
لبنان میں فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے فلسطین کی آزادی تک صیہنوی دشمن سے جنگ کو واجب قرار دیا ہے ۔
شیخ محمد صالح الموعد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان شیخ محمد صالح الموعد نے فلسطین کے رہا ہوئے حماس کے کمانڈر مازن فقها کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : صیہونی نوکروں نے مازن فقھا کو بزدلانہ قتل کر دیا ہے اس سلسلہ میں قانونی کاروائی کرتے ہوئے اس کو سزائے موت دی جائے ۔

اسی طرح فلسطین کے عالم دین نے جو شخص بھی صیہونی حکومت کی حمایت و تعاون کر رہا ہے اس کو بھی سزا دینے کی اپیل کی ہے ۔

شیخ محمد صالح الموعد نے تاکید کرتے ہوئے کہا : صیہونی دشمن مقدسات اور مجاہدوں کے خلاف جارحیت و مظالم جاری رکھا ہوا ہے  اس لئے فلسطین کی پوری آزادی تک اس دشمن سے مقابلہ و جنگ اسلامی امت کے لئے واجب ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۷۴/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬