ٹیگس - فلسطینی
ٹیگ: فلسطینی
حماس کے مرکزی رہنما :
خالد مشعل نے کہا کہ صدی معاملہ نامی امریکی اسرائیلی امن منصوبہ مسئلۂ فلسطین کو سرے سے ختم کر دینے کی ایک سازش ہے۔
نیوز کوڈ: 442066 تاریخ اشاعت : 2020/02/06
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینی وں کو گرفتار کرلیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441487 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی حائل دیوار عبور کرنے کے بہانے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 440957 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
غرب اردن میں ایک صیہونی نے اپنی کار سے کچل کر ایک چھے سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 440816 تاریخ اشاعت : 2019/07/16
محمد الہندی :
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا : امریکا اپنی مرضی صرف فرسودہ اور زوال کا شکار حکومتوں پر ہی مسلط کر سکتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440663 تاریخ اشاعت : 2019/06/25
جمیل علیان :
جہاد اسلامی کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ منامہ کا اقتصادی اجلاس مکمل طور پر امریکی اجلاس ہے۔
نیوز کوڈ: 440646 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے۔
نیوز کوڈ: 440507 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
حجت الاسلام باقر عباس زیدی:
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سےآزادی القدس کانفرنس کا انعقاد کراچی کے مقامی ہال میں کیا گیا۔
نیوز کوڈ: 440506 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
ناروے میں سیاسی پناہ گزین فلسطینی نژاد عرب سماجی کارکن ایاد البغدادی کی زندگی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے شدید خطرہ لاحق ہے۔
نیوز کوڈ: 440345 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
اسرائیل کے داخلی امور کے وزيراریبیہ درعی فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے میزائل حملوں سے بچنے کے لئے گھر میں بنائی گئی پناہ گاہ میں چھپ گئے۔
نیوز کوڈ: 440325 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
اسماعیل ہنیہ :
فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440282 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
نیوز کوڈ: 440033 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
فلسطینی تنظیمیں ؛
فلسطینی مجاہد تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الاقصی ہمارے لئے ریڈ لائین ہے اور ہرگز صیہونی دشمنوں کو قدس شہر پر جارحیت کی اجازت نہیں دے نگے ۔
نیوز کوڈ: 439822 تاریخ اشاعت : 2019/02/21