فلسطینی - صفحه 2

ٹیگس - فلسطینی
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 437157   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۳۹۵ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437087   تاریخ اشاعت : 2018/09/08

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436820   تاریخ اشاعت : 2018/08/09

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۶۸ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436590   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں مظلوم فلسطینیوں کا خون بہا رہی ہے وہیں اب فلسطینیوں کو جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ مالی نقصانات پہنچانے کی کارروائی بھی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436369   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے کہا ہے کہ ایک عشرے سے جاری غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436116   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

فلسطینیوں نے ۵۱ روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436087   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436010   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے اہم مسائل میں سے ہے قدس شریف کی فراموشی کو اسلامی امت کے ساتھ خیانت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435652   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید ۱۳ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435462   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

فلسطین کی ہلال احمر نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شہید اور ۶۶ زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435303   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فنسطینی کسان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 435245   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان تصادم کی خبریں دریافت ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435192   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد احمد جرار کی شہادت کی خبر کے اعلان کے بعد غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدّت اختیار کر گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434923   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

الجیریا کے اسپیکر :
سعید بوحجہ نے کہا کہ امریکی حکومت کے ایسے جاہلانہ فیصلہ مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ٹرمپ اپنے فیصلے کو روک کرے۔
خبر کا کوڈ: 433664   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

فضلی زون :
انڈونیشیا کے پارلیمانی سپیکر نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے ساتھ کبھی بھی امن مذاکرات پر عمل نہین کیا ہے اور کرنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 433635   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432479   تاریخ اشاعت : 2017/12/31

سعودی عرب کے ولیعہد اور متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے ولیعہد نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کی تاکید کرتے ہوئے دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432388   تاریخ اشاعت : 2017/12/24

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ انتفاضہ ہی وہ آپشن ہے کہ جس پر فلسطینی عوام اور فلسطینی گروہ اجماع کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432345   تاریخ اشاعت : 2017/12/21

مصر نے غزہ سے متصل طویل ترین سرحد کی واحد گزرگاہ رفح پاس کو عارضی طور پر فلسطینیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432298   تاریخ اشاعت : 2017/12/17