ٹیگس - فلسطینی
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۴ مسلمانوں کی شہادت اور ۵۶۰ کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432277 تاریخ اشاعت : 2017/12/16
فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432251 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
العمل الاسلامی تحریک لبنان :
العمل الاسلامی تحریک لبنان نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی طرف سے جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین اس جارحیت کا مناسب جواب دے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 431614 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
فلسطینی وں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429778 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی وں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429217 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی وں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429217 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور میٹل ڈٹیکٹر کی تنصیب کے خلاف فلسطینی وں کا احتجاج ۔
خبر کا کوڈ: 429141 تاریخ اشاعت : 2017/07/23
مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور میٹل ڈٹیکٹر کی تنصیب کے خلاف فلسطینی وں کا احتجاج ۔
خبر کا کوڈ: 429141 تاریخ اشاعت : 2017/07/23
فلسطینی وں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں بیت اللحم کے علاقے المعصرہ میں اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 427993 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی سفارتکار نے کہا : صہیونیوں کے خلاف فلسطینی وں کی احتجاجی تحریک ان کے اتحاد مضبوط عزم کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 427863 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
خبر کا کوڈ: 427434 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
فلسطینی گروہوں نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ ایسے عالم میں ساز باز کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے باز رہے جب فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعیمر کا کام بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 427274 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
فلسطینی عالم دین :
لبنان میں فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے فلسطین کی آزادی تک صیہنوی دشمن سے جنگ کو واجب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427149 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
صیہونی حکومت نے انسانی حقوق کے نگراں ادارے کے اراکین پر فلسطینی وں کی جانبداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایک رکن کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426536 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425782 تاریخ اشاعت : 2017/01/19
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 425075 تاریخ اشاعت : 2016/12/15
آل یھود و سعود اپنے آباو اجداد کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو نابود کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں۔ عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملائے جانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422930 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
غاصب اسرائیلی فوجی فلسطینی وں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لئے غرب اردن کے شہر جنین میں آئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 422693 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
اسرائیل حکومت کی طرف سے صادر ہوا حکم ؛
فلسطینی وں پر براہ راست گولیاں چلانے کا حکم اسرائیلی وزیراعظم کے مشیر قانون نے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422480 تاریخ اشاعت : 2016/07/11
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے " انتفاضہ قدس، انتفاضہ ملت اور انقلاب امت" کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی سمینار سے خطاب میں کہا: فلسطینی حمایت کی آوازیں المیادین سے جیسے دبا دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8659 تاریخ اشاعت : 2015/11/07