19 January 2017 - 19:24
News ID: 425782
فونت
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
فلسطینی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ  میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پربحث میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مغربی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے،جبکہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے،تنازع کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کی نوید ہوگا۔

پاکستان کی مستقبل مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬