فلسطینی - صفحه 4

ٹیگس - فلسطینی
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور انصاف و آزادی پسند انسان فلسطینوں سے وفاداری کے اعلان کرتے ہیں کہا: عالمی یوم قدس فلسطینی وں کی مقدس امنگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8287    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

آیت اللہ جنتی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت اللہ جنتی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکومتی مناصب ھرگز فتنہ پرور افراد اور بلوائیوں کے حوالے نہ کی جائے کہا: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کو پارلیمنٹ کی جانب سے منتخب کئے نہ جانے پر ہم پارلیمنٹ کے شکر گزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7502    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ پر اسرائیلی کی حالیہ جارحیت کے خلاف اور فلسطینی وں سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو یوم سوگ منانے اور 10 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7055    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

اقوام متحدہ نے اعلان کیا:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی پر غاصب صھیونیت کے حالیہ نے 50 هزار فلسطینی وں کے گھر کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7031    تاریخ اشاعت : 2014/07/19

ایرانی وزیر خارجہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی وں سے خطاب میں کہا: فلسطینی اپنے مبارزہ کی نوک پیکان حقیقی دشمن اسرائیل کی سمت رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 5726    تاریخ اشاعت : 2013/07/30

ایرانی وزیر خارجہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی وں سے خطاب میں کہا: فلسطینی اپنے مبارزہ کی نوک پیکان حقیقی دشمن اسرائیل کی سمت رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 5726    تاریخ اشاعت : 2013/07/30

انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 10)؛
خبرگزاری رسا - مصری متفکر نے عالم اسلام میں حضرت آیت الله خامنه‌ ای کی شخصیت کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ولایت فقیہ پر بعض عرب اور اسلامی شخصیتوں کا حملہ غاصب صھیونی اور امریکی مقاصد کی تکمیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5499    تاریخ اشاعت : 2013/06/07