30 March 2017 - 18:35
News ID: 427200
فونت
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امام زین العابدین میڈیکل سینٹر و دیگر منصوبوں کی سندگ بنیاد و افتتاح کیا ہے ۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لیہ میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے امام زین العابدین میڈیکل سینٹر سمیت دیگر منصوبوں کی سندگ بنیاد و افتتاح کیا ہے ۔

القائم ٹرسٹ کے زیر سرہرستی قائم ہونے والے امام زین العابدین سینٹر کا افتتاح قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کیا ۔

اس کے علاوہ واٹر سپلائی کے پروجکٹ اور ابوذرماڈل اسکول کا افتتاح بھی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کیا تقریب اففتاح میں چیئرمین القائ ٹرسٹ حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی بھی موجود تھے تقریب میں ڈاکٹر حجت الاسلام شبیر حسن میثمی مہمان خصوصی تھے ۔

تقریب افتتاح میں ہزاروں افراد شریک تھے جس میں مختلف سماجی سیاسی شخصیات نے خطاب کیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬