06 April 2017 - 22:40
News ID: 427345
فونت
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے وضاحت کی ہے کہ داعش اس ملک کے تکریت میں بے گناہ انسان کا قتل عام کر کے پھر اپنے وحشیانہ فطرت و سفاکیت کا دنیا والوں کو نمونہ پیش کیا ۔
حجت الاسلام سید عمار حکیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر حجت الاسلام سید عمار حکیم نے ایک پیغام جاری کر کے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں داعش دہشت گردوں کی دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کی ہے ۔

اس پیغام میں آیا ہے : افسوس کی بات ہے کہ داعش دہشت گرد تحریک نے دوبارہ ایک سفاکانہ حملہ کے ذریعہ تکریت کے بے گناہ مسلمانوں کو خاک و خون میں غلطان کر دیا ہے اور بے گناہ انسان جس میں زیادہ تر چھوٹے بچے اور خواتین تھیں ان کا قتل عام کر دیا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۵۷/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬