ٹیگس - داعش دہشت گردوں
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ۔ دنیا جانتی ہے کہ داعش دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل تھی ۔
خبر کا کوڈ: 434769 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
شامی فوج نے حلب میں النصرہ فرنٹ کا حملہ ناکام بناتے ہوئے صوبہ ادلب سے بھاگنے والے ۲۵ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429920 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
اسلامی اعلی کونسل عراق و عراقی رضاکار فوج کے سربراہوں کی ملاقات میں ؛
اسلامی اعلی کونسل عراق کے سربراہ نے عراقی رضاکار فوج کے نائب سربراہ سے ملاقات میں داعش کے چنگل سے مقبوضہ علاقے کی آزادی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429069 تاریخ اشاعت : 2017/07/18

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے بیان کیا : اہل سنت کانفرنسوں میں بعض خائنین و عدالتی ملزمین کی شرکت کا معنی شہدا کے خون کو نظر انداز کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429068 تاریخ اشاعت : 2017/07/18

داعش نے ایک فتوی صادر کیا ہے جس میں تلعفر میں داعش دہشت گردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے خاندان والوں کو قتل کردیں تاکہ عراقی فورسز ان کے بارے میں ان سے اطلاعات حاصل نہ کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 429066 تاریخ اشاعت : 2017/07/18

انسداد دہشتگردی فورس نے لاہور کے علاقے سگیاں پل کے پاس کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428338 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
عراق کی فوج کی جانب سے مغربی موصل کو داعش دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427910 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
اعلی اسلامی کونسل عراق کے صدر نے وضاحت کی ہے کہ داعش اس ملک کے تکریت میں بے گناہ انسان کا قتل عام کر کے پھر اپنے وحشیانہ فطرت و سفاکیت کا دنیا والوں کو نمونہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427345 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
شامی فوج نے ملک کے مرکزی صوبے حمص کے مشرقی علاقے میں واقع اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427151 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا : خطے میں زیادہ تر دہشت گرد تنظیم سعودی عرب کے علماء و تنظیم اور تاجروں کے زیر حمایت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426832 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
دہشت گرد گروہ داعش نے ترکی کو مزید دہشت گردانہ حملوں کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425470 تاریخ اشاعت : 2017/01/03
عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425431 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
عراق کے شمالی میں داعش کے خودساختہ وزیر ابلاغ و تشہیر عراقی فوج کی بمباری میں ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424675 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
فواد معصوم :
عراق کے صدر نے کہا : آئندہ دو ماہ میں موصل میں داعش کو شکست ہو جائے گی اور یہ دہشت گرد گروہ اس سے زیادہ مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 424387 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
فواد معصوم :
عراق کے صدر نے کہا : آئندہ دو ماہ میں موصل میں داعش کو شکست ہو جائے گی اور یہ دہشت گرد گروہ اس سے زیادہ مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 424387 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
داعش نے عراق میں اپنے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ کرکوک کے مغرب میں دسیوں عراقی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423330 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
حزب اللہ نے داعش کی بربریت پر عالم اسلام کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423241 تاریخ اشاعت : 2016/09/15