ٹیگس - داعش دہشت گردوں
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو ۲۰۰ سے زائد علماء اہلسنت نے بھی اہلسنت سے خارج کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423097 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا : موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 423026 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
شام کے شہر حلب میں فوج کی کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 422998 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
داعش دہشت گرد تنظیم کے حملہ میں؛
یمن میں فوجی مرکز پر وہابی دہشت گرد تنظيم داعش کے خود کش حملے کے نتیجے میں ۵۵ افراد ہلاک اور ۳۵ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422912 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
حیدر العبادی :
وزیر اعظم نے کہا : ترکی کو اپنی فوجیں عراق سے نکال لینی چاہییں۔
خبر کا کوڈ: 422806 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
داعش دہشت گردوں کا غیر انسانی عمل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صوبہ حلب میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چھ چھوٹے بچے جان بحق اور دسیوں بچے کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9245 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
داعش دہشت گردوں سے جنگ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ سے مقابلہ کے لئے عراق کے الانبار اور صلاح الدین صوبوں میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8189 تاریخ اشاعت : 2015/06/06