20 April 2017 - 22:36
News ID: 427624
فونت
جبهه العمل الاسلامی لبنان:
صیہونی دشمن کو جان لینا چاہیئے کہ ہم مسلمانوں کا اصلی دشمن فتنے کا سر ہوگا اور اسلامی قوم جب تک فتنہ کے سر کو قلم نہ کر لے سکون سے نہیں بیٹھے گا ۔
جبهه العمل الاسلامی لبنان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جبهه العمل الاسلامی لبنان نے گذشتہ روز ایک پیغام صادر کی ہے جس میں مقاومت کا مقام اور اس کی ہمیت اسرائیل دشمن سے مقابلہ اور اس کے سامنے کھڑا ہونا جانا ہے بیان کیا : مقاومت ابھی تک مزاحمت کے ذریعہ لبنان اور اس کی حاکمیت کو فوجی حکمت عملی پر انحصار کرتے ہوئے حفاظت کی ہے اور دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونے دے نگے کہ شہدا کا پاک خون ضایع ہو بلکہ یہ خون جو مزاحمت کی سرزمین پر بہایا گیا ہے ہمیشہ کے لئے غاصب و جارح دشمن کی پیچھا کرتا رہے گا اور اس کو تباہ کر کے رہے گا جب تک کہ فلسطین کی پوری زمین غاصبوں کے چنگل سے آزاد نہ ہو جائے ۔

اس بیانہ میں آیا ہے : اس وقت ہمارے دشمن نے پوری طرح سے اپنی تمام کوشش لگا رکھی ہے تا کہ اسلامی ممالک میں داخلی فتنہ و جنگ پیدا کرے ، تنازعہ کو اسلامی ممالک کے اندر فروغ دے اور داخلی جنگ میں مبتلی کرے ، لیکن صیہونی دشمن کو جان لینا چاہیئے کہ ہم مسلمانوں کا اصلی دشمن فتنے کا سر ہوگا اور اسلامی قوم جب تک فتنہ کے سر کو قلم نہ کر لے سکون سے نہیں بیٹھے گا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۶۶/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬