‫‫کیٹیگری‬ :
06 May 2017 - 12:26
News ID: 427937
فونت
ذرائع کے مطابق کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں ۲۰ افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ فورتھ شیڈول میں شامل ۵۷ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں بڑے فیصلے کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والے افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں 20 افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ فورتھ شیڈول میں شامل 57 افراد کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔

اجلاس میں فیصل آباد گجرات اور شیخوپورہ میں کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬