Tags - سوشل میڈیا
آیت الله مجتهد شبستری سا نیوز سے گفتگو میں؛
آیت الله محسن مجتهد شبستری نے کہا: گورمںٹ اقتصادی اور معیشتی میدان میں ناکام رہی ہے، سونے چاندی ، کرنسی ، خورد و نوش اور گھریلو اشیاء اور گھر کی قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافے نے ملک کے کمزور اور محروم طبقہ کو کافی مشکلات سے روبرو کردیا ہے۔
News ID: 443311 Publish Date : 2020/07/29
آیت الله موسوی جزائری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں رسا نیوز ایجنسی جیسے سچے اور امانت دار خبری مراکز کی شدید ضرورت ہے ، سوشل میڈیا پر کنٹرول نہ ہونے پر شدید تنقید کی اور اس میں بہتری لائے جانے کی تاکید کی ۔
News ID: 440774 Publish Date : 2019/07/10
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دشمن کی چالبازیوں اور پابندیوں کو نظام اسلامی کے مقابل متعدد شکست کا نتیجہ جانا ۔
News ID: 439899 Publish Date : 2019/03/04
اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حضرت عیسٰی کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے الزام میں دو صحافیوں حراست میں لے لیا ہے ۔
News ID: 438881 Publish Date : 2018/12/12
وزیر اوقاف مصر:
وزیر اوقاف مصر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی معاشرہ میں اسلامی اخلاق کی تقویت ضروری ہے کہا کہ ایمان کی تقویت میں مذهبی اشعار کا اہم کردار ہے ۔
News ID: 437817 Publish Date : 2018/12/03
ہالینڈ میں ۱۴۴ مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 437592 Publish Date : 2018/11/07
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بہت سارے سوشل میڈیا کو دشمن کے ہاتھوں ادارہ کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سوشل میڈیا میں دشمن کا مقصد جوانوں کو منحرف کرنا ہے ۔
News ID: 435928 Publish Date : 2018/05/14
ذرائع کے مطابق کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں ۲۰ افراد کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ فورتھ شیڈول میں شامل ۵۷ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔
News ID: 427937 Publish Date : 2017/05/06
حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ نے مومنین کی سہولت کے لئے سوشل میڈیا کے ذریعہ فقہی ،عقائدی و اخلاقی مواد کا مختلف زبانوں میں تبلیغ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
News ID: 426032 Publish Date : 2017/01/31
ترک حکومت نے سوشل میڈیا پر ترک حکام پر تنقید کے الزام میں ایک ہزار ۶۵۶ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
News ID: 425315 Publish Date : 2016/12/27