بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بحرین کے علماء نے اپنے بیان میں بحرینی عوام سے کہا ہے کہ کہ وہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان کے دفاع کے سلسلے میں بحرین کی سڑکوں پر نکل آئیں اور شیخ عیسی قاسم کے بارے میں بحرینی اور سعودی حکومتوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنادیں۔ اور اپنے رہبر کی عزت و جان کی حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار رہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے