
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ متعصب ہندوستانی حکومت کی طرف سے کشمیر پر ہوائی حملہ کی شدید پیش کش کے نتیجہ میں ہندوستانی صدر نے فضائی حملوں کی منظوری دے دی ہے۔
وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کے لئے دہلی کے ساﺅتھ ہلالی پرائم منسٹر آفس میں اجلاس ہوا جس میں بھارتی افواج کے تینوں سربراہان وزیر داخلہ اور سینئر مرکزی وزیر سمیت اعلٰی انٹیلی جنس حکام نے شرکت کی۔
اطلاعات کے مطابق کشمیر کے علاقوں میں آپریشن جیٹ کو جاری رکھنے کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے مکمل تائید حاصل ہے ۔
واضح رہے کہ پوری دنیا میں مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی بنادی وجہ مسلمان ممالک کے سامراجی و استبدادی پاتھوں مین بک جانا ہے اور مسلمان حکمران اپنی ذاتی مفاد کے تحت دوسرے ممالک میںہو رہے مسلمانوں پر ظلم کے سلسلہ میں خاموشی اختیار کر لی ہے بلکہ بعضمسلمان حکمران مسلمانوں پر ہو رہے ظلم میں سامراجی حکومت کے شریک و حصہ دار ہیں ۔
جب تک مسلمان دوست و دشمن کی صحیح سے پہچان نہیں کر لیتے اسی طرح ہر جگہ و ہر محاذ پر ظلم کا شکار ہونگے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/