06 June 2017 - 09:44
News ID: 428421
فونت
شامی فوج کی صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔
شامی فوج حمص

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کی صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔

شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص کے مزید تین علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

شامی فورسز نے اس کارروائی کے دوران کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اترا دیا ہے۔

شامی فوج نے طارات العلب، شارہ دہلون اور بئر دہلون علاقوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬