شامی فوج

ٹیگس - شامی فوج
شام ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443629    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

روسی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شام کو ایس تھری ہنڈریڈ سسٹم کی فراہمی اس ملک میں استحکام کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 437229    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

روسی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شام کو ایس تھری ہنڈریڈ سسٹم کی فراہمی اس ملک میں استحکام کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 437229    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے شامی فوج کے یوم تاسیس کے موقع پر تاکید کی ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436762    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436577    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شام میں البادیہ کے صحرائی علاقے سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد شامی فوج نے عراق و شام کی سرحد پر واقع التنف علاقے میں امریکی اڈے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436354    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434990    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل نے دیر الزور کی فتح پر شام کے وزیر دفاع کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431681    تاریخ اشاعت : 2017/11/05

شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430459    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

شام کے شہر دیرالزور، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے ‏علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430042    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

شامی فوج نے حلب میں النصرہ فرنٹ کا حملہ ناکام بناتے ہوئے صوبہ ادلب سے بھاگنے والے ۲۵ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429920    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں ۳۸ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429787    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

شامی فوج نے مشرقی حمص میں اپنی کارروائیوں کے دوران دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428752    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428695    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

شامی فوج کی صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428421    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

شامی فوج نے ایک کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے نام نہاد وزیر جنگ کو ہلاک کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 428225    تاریخ اشاعت : 2017/05/25

شام کی فضائیہ نے عراقی سرحد کے قریب الدشیشہ دیہات اور الرقہ اور البوکمال علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427540    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

شامی فوج نے ملک کے مرکزی صوبے حمص کے مشرقی علاقے میں واقع اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427151    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426969    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426703    تاریخ اشاعت : 2017/03/06