شامی فوج - صفحه 2

ٹیگس - شامی فوج
شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے کئی قصبوں اور دیہاتوں کو آزاد کرا لیا ہے اور دریائے فرات کی جانب اس کی پیش قدمی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 426693    تاریخ اشاعت : 2017/03/05

شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425757    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

شام کے صدر بشار اسد کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: 425072    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

شامی فوج نے حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424820    تاریخ اشاعت : 2016/12/02

شامی فوج نے شہر حلب کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424656    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

شامی فوج نے حلب کے مغربی علاقے میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعشی دہشت گردوں سے ایک بڑے رہائشی کمپلکس کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424352    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

شامی فوج نے حلب کے مغربی علاقے میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعشی دہشت گردوں سے ایک بڑے رہائشی کمپلکس کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424352    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423772    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423772    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

شامی فوج نے حلب شہر پر دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، دہشت گرد گروہوں نے جنگ بندی کی ایک بھی شق پر عمل نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423376    تاریخ اشاعت : 2016/09/21

شامی فوج نے جولان کی پہاڑیوں کے قریب قنیطرہ کے علاقے میں اسرائیل کا ایک جنگی ہوائی جہاز اور ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423205    تاریخ اشاعت : 2016/09/13

مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423091    تاریخ اشاعت : 2016/09/07

شامی فوج نے حلب کے جنوبی مضافاتی علاقے ام القرع میں بھی اپنی پوزیشنیں مستحکم کرلی ہیں اور حلب کے جنوب میں بھی شدید جنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422793    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

شامی فوج نے ااپنی ایک کارروائی میں داعش کے کئی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422634    تاریخ اشاعت : 2016/08/16

رسا نیوز ایجنسی - شامی فوج نے اہمیت کے حامل شہر القصیر سے مخالفین کو مار بھگا کر شھر کو مکمل طور سے اپنے کنٹرول میں لے لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5489    تاریخ اشاعت : 2013/06/05