شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں ۳۸ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے تازہ کارروائی میں ۳۸ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شام کے مختلف صوبوں بالخصوص حماہ میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔
شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران ۳۸ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
شامی فوج نے اس کاررواغی میں داعش کی متعدد گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے