08 August 2017 - 23:03
News ID: 429393
فونت
عراق کی رضاکار فورس :
عراق کی رضاکار فورس کے اعلی رکن نے کہا : امریکہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی فورسز کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
کریم النوری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکار فورس کے اعلی رکن کریم النوری نے عراق کی رضاکار فورس کی سید الشہداء بٹالین پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خطے کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گيا ہے کیونکہ امریکہ دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والی فورسز کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ نے عراق کی رضاکار فورس کو غلطی سے نشانہ نہیں بنایا اور امریکہ کے اس حملے سے معلوم ہوگيا ہے کہ امریکہ خطے کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

ذرائع کے مطابق کل رات عراق اور شام کی سرحد پر امریکی حملے میں عراق کی رضاکار فورس کے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬