24 August 2017 - 12:35
News ID: 429627
فونت
یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔
سلمان و ٹرامپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔

یمنی عوام نے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ  کو امریکی ایجنٹ قراردیا ہے۔

یمنی مظاہرین نے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ ملک سلمان  کو امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا ہے۔

یہ مظاہرہ یمن کے دارالحکومت صنعا کے السبعین اسکوائر پر کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬