27 August 2017 - 15:03
News ID: 429680
فونت
عراقی فورسز نے تلعفر کے ۲۹ علاقوں میں سے ۲۷ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
آزادی تلعفر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز کا عراق کے شہر تلعفر میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے داعش پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے 90 فیصد علاقہ آزاد کرالیا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق عراقی وزير اعظم عنقریب تلعفر کی آزادی کا کسی بھی وقت باقاعدہ اعلان کرسکتے ہیں۔

ادھر روسیا الیوم کے مطابق عراقی فورسز نے 95 فیصد علاقہ داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق تلعفر کے 29 علاقوں میں سے 27 علاقے عراقی فورسز نے آزاد کرا لئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬