‫‫کیٹیگری‬ :
28 August 2017 - 17:27
News ID: 429698
فونت
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ نے فتنہ گر خطیبوں کو منبر پر جانے سے روکے جانے کا مطالبہ کیا ۔
حجت الاسلام سید عمار حکیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے سنی علما کونسل عراق کے چئرمین با شیخ خالد الملا سے ملاقات میں شدت پسندی اور افراطی گری سے مقابلہ کرنے اور سماجی تال میل بڑھائے جانے کی تاکید کی ۔

قومی اتحاد کونسل عراق سربراہ نے کہا: علماء ، دینی شدت پسندی کے مقابل اٹھ کھڑے ہوں اور ان لوگوں کو جو اپنی تقریروں میں افراطیت کا پیغام بانٹتے ہیں انہیں تقریر سے محروم کریں ۔

انہوں نے سیاسی ، سماجی اور امنیتی میدانوں میں عراق کو ملنے والی مختلف کامیابیوں سے قوم کو حمایت کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا: قومی پروجیکٹ کی راہوں میں موجود مشکلات کو برطرف کیا جائے تاکہ یہ کامیابیاں ثمر بخش ہوسکیں ۔

حجت الاسلام حکیم نے واضح طور سے کہا: قومی حکمت تحریک بنائے جانے کا مقصد عراق کی مشکلات کو حل کرنا ہے لہذا تمام قبائل و افراد اس تحریک کا حصہ بنیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰ / ک۱۹۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬