28 August 2017 - 13:43
News ID: 429695
فونت
قم میں ممتاز عالم دین آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا آج صبح انتقال ہوگيا ۔
 آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم میں ممتاز عالم دین آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا آج صبح طویل بیماری کے بعد انتقال ہوگيا ۔

مرحوم آیت اللہ روح اللہ شاہ آبادی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے خاص  اور ممتازشاگردوں میں شمار ہوتا تھا۔

آیت اللہ شاہ آبادی حضرت امام خمینی (رہ) کی اسلامی تحریک کے دوران ہمیشہ ان کے ہمراہ رہے ۔

مرحوم آیت اللہ شاہ آبادی حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد تھے اور انھوں دینی طلباء کی تربیت میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔ اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتیں اور مغفرتیں نازل فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬