ایمنسٹی انٹرنیشنل :
مغربی ممالک کی طرف سے غیر قانونی ہتھیاروں کی فروخت کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے غیر قانونی ہتھیاروں کی فروخت کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کے قتل کی ذمہ داری امریکہ، فرانس اور برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی طرف سے ہتھیاروں کی غیر قانونی فروخت کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یمنی مخالفین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی کے نتیجے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے