19 October 2017 - 16:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 430445
فونت
شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیلی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔
دفاعی سیسٹم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام نے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف مسلسل فضائی خلاف ورزیوں کے پیش نظر اپنے دفاعی میزائل سسٹم کو اسرائیلی جنگی طیاروں کے شکار کے لئے آمادہ کرلیا ہے۔

شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو نشانہ بنایا جس نے لبنان کی سرحد سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

شامی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے ۱۶ اکتوبر کو حسب معمول شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا  لیکن شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو نشانہ بنایا جبکہ باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

شامی فوج کے مطابق شام کا نیا میزائل سسٹم اسرائیلی طیاروں کو شکار کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬