امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہے وہ ختم نبوت(ص) اور توہین مذہب کے قوانین کو منسوخ کردے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہے وہ ختم نبوت(ص) اور توہین مذہب کے قوانین کو منسوخ کردے۔
پیر کے روز جنیوا میں منعقدہ اجلاس میں عالمی ادارے یونیورسل پریوڈک رویوی (یو آر پی) کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد امریکہ کی نمائندگی کرنے والے جیز بریسٹن اسٹریسٹ کا کہنا تھا کہ ’توہین مذہب کے قانون اور سزائیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں ۔
انہوں نے اپنی گفت و گو میں تاکید کی ہے کہ اس قانون کو جتنی جلدی ہوسکے منسوخ کر کے نیا قانون نافذ کیا جانا چاہیے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے