03 December 2017 - 17:20
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432082
فونت
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
نیتن یاہو

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔

موصولہ رپورٹ میں بیان ہوئی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم پر کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات عائد ہیں۔

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں  ہزاروں افراد نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق عوام کا مطالبہ تھا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬