کرپشن

ٹیگس - کرپشن
لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ حکومت کے مقابلے میں عازمین کو 3 لاکھ 75 ہزار روپے کا حج پیکج دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439736   تاریخ اشاعت : 2019/02/11

محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و آلام میں مبتلا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439536   تاریخ اشاعت : 2019/01/15

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خاتمے کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439414   تاریخ اشاعت : 2018/12/20

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خاتمے کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438934   تاریخ اشاعت : 2018/12/20

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خاتمے کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438934   تاریخ اشاعت : 2018/12/20

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ عدلیہ اپنے حصے کا کام بخوبی انجام دے رہی ہے، اب عوام پر ہے کہ وہ نیک اور امین افراد کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں پہنچائے، عادل حکمران ہی پاکستان کو مصائب کی دلدل سے باہر نکال کر اسے اقوام عالم میں باوقار مقام دلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435132   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435022   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک کی دولت لوٹنے والوں نے کرپشن کو فروغ اور غربت کو ختم کرنے کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی پالیسی اپنائی ۔
خبر کا کوڈ: 434985   تاریخ اشاعت : 2018/02/11

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432082   تاریخ اشاعت : 2017/12/03

عرب ذرائع :
سعودی عرب میں منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم ۱۰۰ ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 431741   تاریخ اشاعت : 2017/11/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں کرپشن ، مہنگائی، بے روزگاری، عدل وانصاف کا فقدان، عدم مساوات سمیت غرض ہرشعبہ ہائے زندگی میں طبقاتی تقسیم نے امیر کو امیرتر اورغریب کو غریب تر کردیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 422558   تاریخ اشاعت : 2016/07/28