‫‫کیٹیگری‬ :
09 December 2017 - 11:26
News ID: 432171
فونت
مولانا سید احمد بخاری:
دہلی کے شاہی مسجد امام نے کہا ہے کہ اب ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے۔
سید احمد بخاری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے راجستھان کے راج سمند میں ایک مسلمان کے بہیمانہ انداز میں قتل اور اسے نذر آتش کیے جانے اور پھر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیے جانے کے واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پرکیوں خاموش ہیں۔

امام بخاری نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ واقعہ اور اس کی ویڈیو انتہائی دل دہلا دینے والی ہیں۔

اوراس قسم کے وحشیانہ واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔

بے قصور مسلمانوں کو انتہائی بربریت کے ساتھ قتل کرنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬