10 December 2017 - 18:46
News ID: 432193
فونت
بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن آل خلیفہ کا خصوصی وفد اسرائیل پہنچ گیا ہے جہاں فلسطینیوں نے غدار بحرینی وفد کو بیت المقدس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
آل خلیفہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن آل خلیفہ کا خصوصی  وفد اسرائیل پہنچ گیا ہے جہاں فلسطینیوں نے غدار بحرینی وفد کو بیت المقدس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات ہیں ۔

اسرائیلی حکا م کے مطابق بحرین کے کسی بھی وفد کا یہ پہلا اعلانیہ دورہ ہے جبکہ اس سے قبل خفیہ دورے ہوتے رہے ہیں۔

اسرائیلی حکام کے مطابق بعض عرب ممالک اسرائيل کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں اور اسرائیل بھی ان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ان ممالک میں سعودی عرب سرفاہرست ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬