![حجت الاسلام برکت علی مطہری](/Original/1396/09/21/IMG10545521.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلوچستان حجت الاسلام برکت علی مطہری نے کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول اورپاراتن ہے، امریکی صدر کی حکمت عملی سےلگتاہےکہ اسرائیل کےخاتمےکے دن قریب آچکے ہیں ۔
انہوں نے بیان کیا کہ اسرائیل ایک غاصب حصہ ہے جو فلسطینوں سے غضب کیا ہوا اور قبضہ کیا ہوا ہے، امریکہ کا ہر صدر پاگل اور نفسیاتی ہوتا ہے کیونکہ امریکہ استعمار کا مرکز ہے مظلوم انسانیت کے خلاف پلاننگ اور خصوصاً مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے منصوبے بناے جاتے ہیں۔
انہوں نے بیان کیا کہ آمریکی صدر ٹرمپ حیوان وحشی سے بھی بدتر ہے ، مسلمانوں کی توہین کی جاررہی ہے، بیت المقدس صرف مسلمانوں کا مرکز ہے ،بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، یہودیت انسانیت کی دشمن اور ہرمکتب کی دشمن ہے ۔
انہوں ننے تاکید کی کہ عرب لیگ ممالک یہودیوں کی غلامی کی وجہ سے ذلیل اورخوار ہیں قرآن میں ارشاد ہے یہودیوں کو اپنا سربراہ مت بناو یہ آپ لوگوں کےدوست کبھی بھی نہیں بنے گے بلکہ آپ لوگوں کے دشمن ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/