02 January 2018 - 15:44
News ID: 432505
فونت
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔
روسی وزارت خارجہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ ایران میں جزوی احتجاج داخلی مسئلہ ہے اوراس مسئلہ میں امریکہ اور دیگر ممالک کی مداخلت ، بلوائیوں اور تخریبکاروں کی حمایت اور انھیں تخریب کاری پراکسانا قابل مذمت ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ایران کے بعض شہروں میں مہنگائی اور دیگر اقتصادی مسائل کے بارے میں عوامی مظاہروں کوامریکا اور مغربی ذرائع ابلاغ نے بدامنی میں تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬