04 January 2018 - 14:25
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432522
فونت
عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
 داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے انٹیلیجنس کی اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬