‫‫کیٹیگری‬ :
17 January 2018 - 20:23
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434676
فونت
آیت الله خرازی کی امامت میں؛
۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت اور کثیر مومنین کی شرکت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی ۔
 نماز استسقاء

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ایران خصوصا شھر قم میں امسال برف و بارش کی قلت کے سبب  ۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی جس میں کثیر مومنین شرکت کریں گے ۔

اس معنوی پروگرام میں حوزات علمیہ کی سپریم کونسل کے جنرل سکریٹری آیت الله استادی تقریر کریں گے  ۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام  ۱۹ جنوری ۱۰ صبح مصلائے قدس شھر قم میں منعقد ہوگا ، شھر قم امسال بارش کے حوالے ایران میں  دوسرے نمبر پے ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬