05 August 2018 - 22:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436788
فونت
سماجی سائٹوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
محمد بن سلمان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سماجی سائٹوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی ایک مجلل تفریحی کشتی میں عیاشیوں کا پردہ فاش کردیا ہے۔

سماجی سائٹوں پر ایسی تصاویر گردش کررہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان مجلل کشتی میں عیاشی کررہے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے  شمال مغرب میں واقع شہر نیوم کے ساحل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ایک ایسی مجلل تفریحی کشتی میں عیاشی کررہے ہیں جسے اس نے کچھ عرصہ قبل فرانس سے 550 ملین ڈالر میں خریدا ہے۔

محمد بن سلمان نے اس تفریحی کشتی کے ہمراہ فرانس میں ایک محل بھی خریدا ہے۔ع

رب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے باپ شاہ سلمان کے زیر نظر مالی بد عنوانیوں کے بڑے بڑے اسکینڈلوں میں ملوث ہیں۔لیکن طاقت کے نشے میں وہ ہر برائی ،  بدعنوانی اور ظلم و ستم  کا ارتکاب کررہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬