محمد بن سلمان

ٹیگس - محمد بن سلمان
اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442945    تاریخ اشاعت : 2020/06/15

اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے :
طارق خوری نےکہا کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442646    تاریخ اشاعت : 2020/05/05

اسرائیل کے وزیراعظم نے سعودی عرب کو اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کا ایران کے خلاف مضبوط اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439026    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438958    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

سی این این نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ " میں سانس نہیں لے سکتا" دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 438865    تاریخ اشاعت : 2018/12/10

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437779    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437558    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

بن سلمان:
سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437498    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پس منظر میں ترکی اور سعودی عرب کے مابین کسی بھی طرح کے مذاکرات کے دعوے قطعی غیر اخلاقی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437481    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

جرمن نشریہ ؛
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437469    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

سعودی مخالفین:
ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437347    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

ٹرمپ نے کی تحقیر کا جواب؛
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 437320    تاریخ اشاعت : 2018/10/06