ٹیگس - محمد بن سلمان
سعودی حکام نے ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ۱۱ سعودی شہزادوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432556 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے اپنا ضمیر امریکی صدر ٹرمپ کے دوست اور سعودی رعب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ہاتھوں فروخت کر کے پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432498 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
کسی دور میں خطے میں سعودی عرب کا اثر و رسوخ اچھا تھا لیکن محمد بن سلمان کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں سعودی عرب کو آج علاقائی اور عالمی سطح پرتنہائی اور بدنامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432475 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے فاش کیا ہے کہ لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کو سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نےعہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے مجبور کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432415 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
اللہ تعالی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ سعودی عرب کا منافقانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432267 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں پوشیدہ خیانت اور غداری اب روزبروز نمایاں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432245 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ :
ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے یمن کے خلاف جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد میں شریک ملکوں کے سربراہوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432159 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
مشیگن یونیورسٹی کے ممتاز استاد :
محمد ایوب نے کہا : محمد بن سلمان امریکہ و اسرائیل کے تعاون سے اپنے ناپاک عزائم کو حزب اللہ کے خلاف عملی جامہ پہنانے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432012 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوٹلوں میں قائم عارضی جیلوں میں سعودی شہزادوں کو ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432003 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431961 تاریخ اشاعت : 2017/11/25
نصرالدین عامر :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 431950 تاریخ اشاعت : 2017/11/24
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر امریکہ کی بدنام زمانہ سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار سعودی عرب کے گرفتار شدہ شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431934 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ شاہ سلمان نے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے اپنے ۳۲ سالہ خونحوار بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہت سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431845 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
سعودی عرب کے ڈکٹیٹرولیعہد محمد بن سلمان نے اہم سعودی شہزادوں کو اجلاس میں شرکت کا فریب دیکر فائیو اسٹار ہوٹل ریٹز کارلٹن میں قید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 431772 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
عرب ذرائع :
سعودی عرب میں منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم ۱۰۰ ارب ڈالر کی کرپشن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 431741 تاریخ اشاعت : 2017/11/10
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے بدستور جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430537 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
اسرائیل میں امریکہ کے سابق سفیر :
اسرائیل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اقتدار میں محمد بن سلمان کا آنا اسرائیل کے خوابوں کی تکمیل کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428865 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان نے گذشتہ ہفتہ برطرف کئے جانے والے ولی عہد محمد بن نائف کو گھر میں نظر بند کردیا ہے تاکہ وہ نئے ولیعہد اور بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی مخالفت نہ کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 428775 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
متعدد سعودی شہزادوں نے شاہ سلمان کو ایک خط تحریر کر کے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا ولی عہد بنائے جانے کی باضابطہ طور پر مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428706 تاریخ اشاعت : 2017/06/25
امریکہ نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد بنوا کر اس کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428662 تاریخ اشاعت : 2017/06/22