ٹیگس - محمد بن سلمان
سعودی شاہ اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو تخت نشیں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی لئے انھوں نے اپنے ولی عہد کے کچھ اختیارات سلب کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428603 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پرلبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا : شہید بدرالدین نے اللہ تعالی سے عہد کیا تھا کہ وہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی پیش کرنے کے لئے تیار ہیں اور وہ شام سے کامیاب یا شہید ہوکر واپس آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428027 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بیٹے ، ولیعہد اور وزير دفاع نے امریکی نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات میں اسے مسلمانوں کا بہترین دوست قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426896 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
آل سعود یھود حکومت کے وزیر دفاع کا پاکستان دورہ میں پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے دوستانہ تعلقات اور دونوں ممالک کی دوستی میں ہر آزمائش پر پوری اترنے کی تاکید کی گئ ہے۔
خبر کا کوڈ: 422917 تاریخ اشاعت : 2016/08/30