مصر نے بنگلہ دیش کے علما کو میانہ روی کے حوالے سے تربیت دینے پر آمادگی کا اظھار کیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ الازھر احمد الطیب، نے بنگلہ دیش کے گروپ جمعیت علامہ رومی کے سربراہ صوفی میزان الرحمن سے ملاقات میں اس بات پر آمادگی کا اظھار کیا کہ بنگلہ دیش میں میانہ روی کی ترویج کے لیے مصر تعاون کے لیے تیار ہے۔
انکا کہنا تھا: بنگلہ دیش میں الازھر کے برانچ اور عربی زبان سکھانے کے مرکز کے لیے الازهر تعاون پر آمادہ ہے جہاں
ائمه جماعات کی تربیت کے زریعے سے ملک میں اعتدال پسندی کی ترویج ممکن ہوسکتی ہے۔/۹۸۸/ ن۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے