محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطاب محمد الحلبوسی نے 169 ووٹ حاصل کئے جبکہ خالد اعبیدی نے 89 ووٹ حاصل کئے اور اسامہ النجیفی نے 19 ووٹ حاصل کئے ۔
اس طرح محمد الحلبوسی اکثریت آراء حاصل کرکے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے